فیس بک پر آپ جب بھی کچھ شیئر کرتے ہیں تو فیس بک اس پوسٹ کے ساتھ ایک چھوٹا سا بٹن شامل کر دیتی ہے
،
جس سے ہمیں اندازہ ہو جاتا ہے کہ اسے ہم نے مخصوص دوستوں سے، سب دوستوں سے یا پبلک کے لیے شیئر کیا ہے۔ لیکن یہ آئی کن اتنا چھوٹا اور مدھم سا ہوتا ہے کہ اکثر لوگ اسے سمجھ نہیں پاتے۔
،
جس سے ہمیں اندازہ ہو جاتا ہے کہ اسے ہم نے مخصوص دوستوں سے، سب دوستوں سے یا پبلک کے لیے شیئر کیا ہے۔ لیکن یہ آئی کن اتنا چھوٹا اور مدھم سا ہوتا ہے کہ اکثر لوگ اسے سمجھ نہیں پاتے۔
اس معاملے کو بالکل واضح کرنے کے لیے آپ اپنے براؤزر میں ’’فیس بک پرائیویسی واچر‘‘ شامل کر سکتے ہیں۔ یہ ایڈون فیس بک کی تمام پوسٹس کی پرائیویسی مختلف رنگوں سے بالکل واضح کر دیتا ہے۔ جو پوسٹ ہرے رنگ کے باکس کے اندر نظر آرہی ہو وہ پبلک کے لیے ہے، یعنی اسے ہر کوئی دیکھ سکتا ہے۔ نارنجی رنگ میں موجود پوسٹس آپ کے دوست دیکھ سکتے ہیں جب کہ لال رنگ میں نظر آنے والی پوسٹس صرف آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔
اس ایڈون کی موجودگی میں پرائیویسی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ کوئی ایسی پوسٹ جسے آپ عوام کی بجائے صرف دوستوں سے شیئر کرنا چاہتے ہوں جب وہ سامنے ہی ہرے رنگ میں نظر آئے گی تو آپ کو فوراً احساس ہو جائے گا کہ یہ پبلک کے ساتھ شیئر ہو گئی ہے، آپ فوراً ہی اس کی پرائیویسی بدل سکیں گے۔
thanks for the good info
ReplyDeletehttps://propercracks.com/mindjet-mindmanager-2019-crack/
Thanks Dude for the amazing article and post but i have something for you
ReplyDeletetake a look its seems to be like good and amazing stuff
Advanced SystemCare Pro 13.6.0.291 License Key