Monday 29 June 2015

Extension. 6 Best Extensions for Google Chrome

Saturday 27 June 2015

Anti Porn. Save family from porn posts and Websites

جی ہاں اب انٹرنیٹ میں آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی غلط تصویر کو ویڈیو یا کوئی ایڈ وغیرہ نظر نہیں آئے گی اس سافٹ ویئر کو لاکھوں لوگ استعمال کر رہے آپ بھی استعمال کریں اور شرمندگی سے بچیں۔شکریہ



Tuesday 23 June 2015

ایل سی ڈی مونیٹر کے ڈیڈ پکسلز ٹیسٹ کریں



مونیٹر خریدنے کے لیے مارکیٹ کا رُخ کرتے ہوئے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی ماہر ہمارے ساتھ ہو، تاکہ ہم کوئی خراب مونیٹر خریدنے سے محفوظ رہیں۔

Saturday 20 June 2015

سِلم جیٹ، ونڈوز کے لیے ایک طاقت ور براؤزر

سبھی کو ایک ایسے براؤزر کی ضرورت ہوتی ہے جو تیز رفتار ہو، اس میں ویب سائٹس جلد کھلیں اور اس میں کئی مفید فیچرز موجود ہیں۔ ان تمام خصوصیات پر پورا اُترتا ہے ’’سِلم جیٹ‘‘ (Slimjet) براؤزر۔ اس میں بِلنک (Blink)انجن استعمال کیا گیا ہے جو کہ تیز رفتار براؤزنگ کو ممکن بناتا ہے۔ اسے آپ کسی بھی براؤزر کے متبادل کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ فائرفوکس ہو یا گوگل کروم آپ اس کا مقابلہ کسی بھی ةبراؤزر سے کر سکتے ہیں۔ سلم جیٹ کے فیچرز کا تذکرہ کیا جائے تو ان کی ایک لمبی فہرست ہے، آئیے آپ کو اس کے چند چیدہ چیدہ فیچرز کے بارے میں بتاتے ہیں۔

Thursday 18 June 2015

جانیے آپ کی غیرموجودگی میں کمپیوٹر پر کیا کچھ کیا گیا -

جانیے آپ کی غیرموجودگی میں کمپیوٹر پر کیا کچھ کیا گیا  -

آج کل تقریباً سبھی کے پاس اپنا ذاتی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔ چونکہ اسے کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرنا ہوتا اس لیے ہم اپنا ذاتی ڈیٹا جہاں چاہیں رکھ سکتے ہیں۔ اگر کبھی کمپیوٹر کسی دوسرے کو استعمال کے لیے دینا پڑ جائے تو ’’او ایس فرانزکس‘‘ (osforensics) سافٹ ویئر کے انسٹال ہونے سے آپ مکمل طور پر جان سکتے ہیں کہ کمپیوٹر پر کیا کیا گیا۔ یہ مکمل رپورٹ فراہم کرتا ہے کہ کون سی ویب سائٹ دیکھی گئی، کیا ڈاؤن لوڈ کیا گیا، کون سی یو ایس بی فلیش ڈرائیو سسٹم کے ساتھ لگائی گئی، کون کون سی فائلیں کھولی گئیں یا تلاش کی گئیں وغیرہ۔ اس طرح کی مکمل رپورٹ آپ کو ایک ایک کلک کی خبر دیتی ہے۔ -